سندھ میں 29 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 29 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے 29 مارچ (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 

29 مارچ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 29 مارچ کوصوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔



#سندھ #میں #مارچ #کو #عام #تعطیل #کا #اعلان

Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: