جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب آئی ای ڈی دھماکا،1 جوان شہید

[ad_2]

جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں چیک پوسٹ کے قریب آئی ای ڈی دھماکا ہوا جس میں لانس نائیک وقاص احمد شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید لانس نائیک وقاص احمد کا تعلق کراچی سے ہے۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے، بہادر سپاہیوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مستحکم کررہی ہیں۔


[ad_1]
#جنوبی #وزیرستان #میں #چیک #پوسٹ #کے #قریب #ائی #ای #ڈی #دھماکا1 #جوان #شہید
[ad_2]
Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: