اپنے ارد گرد موجود طاقتور خواتین سے بہت متاثر ہوں،جھانوی کپور


[ad_2]
اپنے ارد گرد موجود طاقتور خواتین سے بہت متاثر ہوں،جھانوی کپور

ممبئی (آئی این پی) بولی وڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار بونی کپور کی بیٹی جہانوی کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے ارد گرد موجود طاقتور خواتین سے بہت متاثر ہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ایسی خواتین کسی بھی چیز کے لیے کسی پر بھی انحصار نہیں کرتی ہیں۔جہانوی نے کہا کہ انھیں ان کی والدہ سری دیوی نے یہ بات سمجھائی تھی کہ میں اپنی شناخت خود بناؤں اور کبھی کسی پر انحصار نہ کروں۔ میڈیاکو انٹرویو کے دوران جھانوی نے کہا کہ وہ اپنی ہم عصر عالیہ بھٹ، سارہ علی خان اور اپنی بہن سے کافی متاثر ہیں، کیونکہ یہ خواتین کسی پر انحصار نہیں کرتیں، اور میری ماں نے مجھے یہی سمجھایا تھا۔


[ad_1]
#اپنے #ارد #گرد #موجود #طاقتور #خواتین #سے #بہت #متاثر #ہوںجھانوی #کپور
[ad_2]
Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: