صدر عارف علوی بھی کورونا کا شکار


صدر مملکت نے بھی گزشتہ دنوں کورونا ویکسین لگوائی تھی— فوٹو:فائل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگواچکا تھا تاہم دعا ہے کہ اللہ کورونا کے تمام متاثرین پر رحم فرمائے۔


#صدر #عارف #علوی #بھی #کورونا #کا #شکار
Source link

Pin It on Pinterest