عمران خان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی


وزیراعظم پاکستان عمران خان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی ۔

مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران خان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر وزیراعظم پاکستان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔

تصویر کے کیپشن میں عمران خان نے مزید درج کیا کہ والد اور بہن کے ہمراہ جب میں شاید دو سال کا تھا۔

کچھ ہی دیر میں عمران خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ہزاروں مرتبہ پسندیدگی کا اظہار کیا جاچکا ہے۔  


#عمران #خان #نے #والد #اور #بہن #کے #ہمراہ #بچپن #کی #تصویر #شیئر #کردی
Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: