کراچی میں شدید گرمی، پارہ 43 ڈگری تک جا پہنچا

فائل فوٹو

کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار ہے اور پارہ 43 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر آج بھی بدترین گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔

واضح رہےکہ کراچی میں گزشتہ 3 روز سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



#کراچی #میں #شدید #گرمی #پارہ #ڈگری #تک #جا #پہنچا

Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: