50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 50 کروڑ سے زیادہ صارفین کی معلومات ہیک ہو گئیں۔

 ہیکرز  نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور  دیگر  ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔

سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیکرز  ان معلومات کی بنیاد پر جعلی اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں، ساتھ ہی صارفین کو مالی فراڈ کا نشانہ بھی بنا سکتے ہیں۔



#کروڑ #سے #زائد #فیس #بک #صارفین #کا #ڈیٹا #لیک #ہو #گیا

Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: