روپے کی قدر میں اضافہ، برطانوی پاؤنڈ 1.60 روپے گر گیا


— فائل فوٹو

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ڈالرکے مقابلے میں انٹربینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج 16 پیسے کا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 153.01 روپے کا ہوگیا۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں  52 پیسے کمی دیکھی گئی اور ایک یورو 181.54 روپے کیا گیا جب کہ برطانوی پاؤنڈ 1.60 روپے کی کمی سے 210.25 روپے، سعودی ریال 0.04 پیسے کمی سے 40.80 روپے کا ہو گیا۔

دیگر کرنسی ریٹس:


#روپے #کی #قدر #میں #اضافہ #برطانوی #پاؤنڈ #روپے #گر #گیا
Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: