کوہاٹ کے پہاڑی علاقے میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد


کوہاٹ ہی میں ’جواکی‘ کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012 میں اجتماعی قبروں سے 50 سے زائد لاشیں ملی تھیں— فوٹو:سوشل میڈیا 

کوہاٹ کے پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق اجتماعی قبر سے 16لاشوں کونکال لیاگیا ہے اور واقعے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

کوہاٹ ہی میں ’جواکی‘ کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012 میں اجتماعی قبروں سے 50 سے زائد لاشیں ملی تھیں۔


#کوہاٹ #کے #پہاڑی #علاقے #میں #اجتماعی #قبر #سے #لاشیں #برآمد
Source link

Pin It on Pinterest