انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوگئی


ڈالر کی قیمت میں کمی کی گئی ہے

ملکی مبادلہ مارکیٹوں نے جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی ہو ئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 152.94روپے کا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی سے  153.30روپے ہے۔


#انٹربینک #میں #ڈالر #کی #قدر #پیسے #کم #ہوگئی
Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: