کراچی میں تھانوں کی سطح پر قائم انٹیلی جنس سیٹ اپ ختم


کراچی میں تھانوں کی سطح پر بنائے گئے انٹیلی جنس سیٹ اپ کو ختم کردیاگیا۔

کراچی پولیس چیف نے تھانوں کی سطح پر کام کرنے والے انٹیلی جنس افسران اور اہلکاروں کو متعلقہ ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کراچی پولیس چیف کے مطابق انٹیلی جنس اہلکاروں کے خلاف بہت زیادہ شکایات تھیں جس کی وجہ سے تھانوں کی سطح پر انٹیلی جنس سیٹ اپ کو ختم کیا گیا جس کے بعد اب انٹیلی جنس اسپیشل برانچ کرے گی۔


#کراچی #میں #تھانوں #کی #سطح #پر #قائم #انٹیلی #جنس #سیٹ #اپ #ختم
Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: