ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی


جنگ نیوز

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں ہفتے کو کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت1 لاکھ 4 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 89 ہزار 249 روپے برقرار رہی۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہو کر 1744 ڈالر فی اونس ہے۔


#ملک #میں #سونے #کی #قیمت #میں #کوئی #تبدیلی #نہیں #ہوئی
Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: