مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید کردیے


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ہادی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے بیج بہارہ میں 2 نوجوانوں کو شہید کیا۔ 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی جانب سے سرچ آپریشن کی آڑ میں چار روز  کے دوران 12 کشمیری شہید کیے جاچکے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان نے شوپیاں میں بھارتی فوج کی جانب سے مسجد کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے


#مقبوضہ #کشمیر #میں #قابض #بھارتی #فوج #نے #مزید #کشمیری #نوجوان #شہید #کردیے
Source link

Pin It on Pinterest

%d bloggers like this: