سعودی شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے


فوٹو: فائل

سعودی عرب کےشاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق  ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود کے انتقال کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق  شہزادہ بندربن فیصل کی نماز جنازہ کل اداکی جائے گی۔


#سعودی #شہزادہ #بندربن #فیصل #آل #سعود #انتقال #کرگئے
Source link

Pin It on Pinterest