ساہیوال اور اوکاڑہ کے 35 اسکولوں کے اساتذہ کا کورونا مثبت آگیا


فائل فوٹو

ساہیوال اور اوکاڑہ کے اسکولوں میں 35 اساتذہ میں کورونا مثبت آ گیا جس کے بعد کمشنر ساہیوال نے اسکول بند کرنے کی سفارش کر دی۔

کمشنر ساہیوال نادر چٹھہ کے مطابق علاقے میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اس حوالے سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے جس میں مختلف اسکولوں کےکورونا میں مبتلا35 اساتذہ اور ان کے اسکولوں کے نام درج ہیں۔

کمشنر ساہیوال نےسیکرٹری تعلیم کو خط لکھا ہے جس میں اوکاڑہ اور ساہیوال کے اسکول بند کرنےکی سفارش کی گئی ہے۔


#ساہیوال #اور #اوکاڑہ #کے #اسکولوں #کے #اساتذہ #کا #کورونا #مثبت #اگیا
Source link

Pin It on Pinterest